19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مختلف مقامات
سے آئے ہوے اسلامی بھائیوں کے درمیان دارالسنہ پر مدنی حلقے کا اہتمام
Mon, 28 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت
25ستمبر2020ء بروز جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں نماز جمعہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مختلف مقامات سے آئے ہوے اسلامی بھائیوں کے درمیان دارالسنہ پر مدنی
حلقے کا اہتمام ہوا ۔
مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان
رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی
مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹ نے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔