19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان
مدینہ میں قائم دارالسنہ پر مختلف جگہوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول کے درمیان مدنی حلقہ
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت18 ستمبر
2020ء جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں قائم دارالسنہ پر مختلف جگہوں سے آئے ہوئے عاشقان رسول کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔
مدنی
حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن نے شرکا کے درمیان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت پر
بیان کرتے ہوئے شرکا کو نماز کا عملی طریقہ
سکھایا اور نماز کی شرائط یاد کروائی۔