20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20 اکتوبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کےمدنی مرکز
فیضانِ مدینہ مانسہرہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ہزارہ زون کے کابینہ سطح
کے ذمّہ داران نےشرکت کی۔نگرانِ زون نے
شرکا کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےعرس اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اور
24نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے
حوالے سے بات چیت کی۔نگرانِ زون نے ماہ
ربیع الاوّل 1441ھ میں اجتماع میلاد اور شہر بھر میں مدنی پرچم لگانے کی ترغیب
دلائی۔