19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مدنی قافلہ دعوتِ اسلامی کے تحت 25 جنوری
2022ء بروز منگل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں صوبائی ذمہ دار شہباز عطاری نے مدنی قافلوں کی تیاریوں، شعبے کی خود کفالت
اور مدنی قافلوں کے سمتوں کے حوالے سے چند اہم نکات پر مشاورت کی جس پر ذمہ داران
نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(
رپورٹ:بدرمنیر عطاری شعبہ مدنی قافلہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)