20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعو ت اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے نگرانِ زون نے فقیروالی کے علاقے ہیڈ7آر بھاولپور زون کا دورہ کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کےلئے حاصل کی گئی جگہ کا تعمیرات کروانے کے حوالےسے وزٹ کیا۔