21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس وکلاء کے ذمہ داران کا مشورہ
Tue, 30 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء کے تحت 27 جون 2020ء بروز ہفتہ کو عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں کراچی ریجن کے ساؤتھ سینٹرل زون، ایسٹ ملیر کورنگی زون اور
بن قاسم زون کے زونل ذمہ داران اور اراکینِ کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا۔جس میں رکنِ
شوریٰ حاجی اطہر عطاری نے ذمہ داران کو تربیتی مدنی پھول عطا فرمائے اور اہداف کو
حاصل کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عبدالواحد
عطاری نگران مجلس وکلاء)