21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان مدینہ
آفندی ٹاؤن میں امامت کورس کے طلباء اور معلمین
کا مدنی حلقہ
Tue, 1 Dec , 2020
3 years ago
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت 29 نومبر بر2020 بروز اتوار فیضان مدینہ
آفندی ٹاؤن میں طلباء اور معلمین کا مدنی حلقہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی اسد مدنی نے شرکا کے درمیان ایک امام کو کیسا ہونا چاہیے کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور حاضرین کو 12 مدنی کام کے متعلق مدنی پھول دیئے
۔(رپورٹ : محمد فیضان عطاری نگران مجلس امامت کورس)