دعوتِ اسلامی  کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس امامت کورس کے تحت امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔  یومِ امّ عطار کے موقع پرامیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے قراٰن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ علاوہ ازیں قراٰ ن خوانی کے اختتام پر فاتحہ خوانی اور مرحومہ کے لئے بلندیِ درجات کی دعا بھی کی گئی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس،کراچی ریجن)