19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈویژن اعظم بستی کی فیضانِ جمالِ مصطفیٰ مسجد میں
قافلہ اجتماع کا انعقاد
Fri, 17 Dec , 2021
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیرِ اہتمام
15دسمبر 2021ء بروز بدھ ڈویژن اعظم بستی کی فیضان جمال مصطفیٰ مسجد میں قافلہ
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں اراکینِ کابینہ شکیل عطاری، جہانگیر عطاری، قاری نیاز عطاری، عاطف رضا عطاری،
قیصر رضا عطاری، عبدالمطلب عطاری، علاقائی
ذمہ دار عتیق عطاری اور عبدالرشید عطاری سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس
اجتماعِ پاک میں شعبہ مدنی قافلہ ذمہ دار محمد اکبر عطاری نے سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت راہِ خدا میں سفر کرنے والے مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر کئی اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔ (رپورٹ: شعبہ مدنی قافلہ ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)