22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈیفنس کابینہ
دعوت اسلامی کے تحت کابینہ سطح کا مدنی مشورہ 28 مئی 2021ء بروز جمعہ کو فیضان اسلام مسجد ڈیفنس فیز 7 میں ہوا جس میں رکن شوریٰ و نگران
زون حاجی محمد علی عطاری نے شرکت کی۔
شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازا اور اپنے علاقے و
شعبے میں دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔ رکن شوریٰ نے بہتر کارکردگی پر ذمہ داران کی
حوصلہ افزائی بھی کی اور مدنی قافلوں میں سفر کرنے و کروانے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ: محمد حماد رضا سوشل میڈیا ڈیفنس کابینہ کراچی)