22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 23ستمبر 2020ء کو
مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں 500 سے زائد
اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور پروفیشنلز نے شرکت کی۔
نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیااور انہیں تعلیمی میدان میں دینی خدمات میں سرانجام دینے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر P.H.Dہولڈرز،
Consultant اور دیگر شعبہ تعلیم سے وابستہ افراد موجود تھے۔