18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت نگرانِ مجلس نے فیصل آباد کی مختلف
مارکیٹ کاوزٹ کیا جہاں دکانداروں سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کے مدارس المدینہ اور جامعۃ المدینہ کا تعارف پیش
کیا اور 24نومبر 2019ء کو ہونے والے ٹیلی
تھون میں بھر پور تعاون کرنےکی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ:محمد عماد عطاری،مجلس مدنی چینل عام کریں)