20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 26
اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد کابینہ کی جامع مسجد تاجدار مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی قافلہ کے ڈویژن
ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن زون فیصل آباد محمد طاہر عطاری نے تقرری کا جائزہ لیا
اور 10 ربیع الاول 1442ھ سے سفر کرنے والے مدنی قافلے اور ماہ نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے سے گفتگو کی۔