20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں
دعوت ِ اسلامی کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پاکستان کے شہر فیصل آباد میں بذریعہ
زوم مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگران ِ مجلس نےشرکا کو تقسیم
ِرسائل ،ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانےاوراپنے اپنے علاقوں میں مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کا
ذہن دیا۔( رپورٹ:محمد فاروق عطاری،دفتر ذمّہ دارمجلس تقسیم رسائل)