21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد زون
جڑانوالہ کابینہ میں رکنِ زون فیصل آباد مجلس رابطہ بالعلماء و مجلس برائے کفن دفن
نےنگرانِ کابینہ و دیگر ذمہ داران سے
ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مدنی کاموں سے متعلق مشاورت کرتے ہوئے مجلس برائے کفن دفن کے رکنِ کابینہ کا تقرر
ہوااور نگرانِ کابینہ نے دونوں مجالس کے ذمہ داران کو مدنی کام بڑھانے کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے۔