دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدنی قافلہ کے تحت فیصل آباد ڈویژن میں16اگست 2023ء کو سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ دار نے ماتحت ذمہ داران کو مدنی قافلوں کی تعداد بڑھانے پر مدنی پھول دیئے جس پر انہوں نے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی دعاؤں کو حاصل کرنے اور اپنی تحریک دعوت اسلامی کی نیک نامی کرنے پر بھر پور کوششِ کرنے کی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: بدرمنیر عطاری سوشل میڈیا پنجاب مدنی قافلہ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)