19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد کے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت فیصل
آباد میں مبلغ دعوت اسلامی نے مقامی ہسپتال میں جاکر نگرانِ مجلس مدنی چینل عا م کریں کی عیادت کی
اور جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی علاوہ ازیں مبلغ دعوتِ اسلامی نے نگرانِ مجلس کے ساتھ وارڈ میں موجود دیگر مریضوں کی
بھی خیریت دریافت کی اور ان کےلئے بھی دعا فرمائی۔