19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
8فروری2020ء بروز ہفتہ نگران مجلس انجم
رضا عطاری نے فیصل آباد کے اطراف کی کابینہ میں مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں شرکائے قافلہ کو مدنی چینل اور سوشل میڈیا دعوت
اسلامی کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔ (رپورٹ: انجم رضا عطاری، نگران
مجلس مدنی چینل عام کریں)