8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں جامعہ
رضویہ مظہرالاسلام گلستان محدث اعظم پاکستان جھنگ بازار کے اساتذہ کرام کی آمد
ہوئی۔ مجلسِ رابطہ بالعلماء کے ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور انہیں  دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات سے  متعلق بریفنگ دیتے ہوئے چند شعبہ جات کا وزٹ
کروایا۔ بعد ازاں ان علمائے کرام کی نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ
حاجی شاہد عطاری سے بھی ملاقات ہوئی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	