20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے تحت فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
فیصل آباد میٹرو پولیٹن کے نگران اور شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ مولانا مہروز عطاری مدنی نے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ
کا مطالعہ کرنے کا ذہن دیتے ہوئے انہیں خود بھی اور دیگر اسلامی بھائیوں کٖو ماہنامہ
کی سالانہ بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی اور اہداف دیئے جس پر شرکا نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔