22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کے علاقے
کورنگی ایکسپریس قیوم آباد میں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کراچی کے ریجن
ذمہ دار نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی فہیم خان سے ان کے
دفتر میں ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کی۔
اس موقع
پر ذمہ داران نے فہیم خان کو دعوت اسلامی کے تحت عید قرباں پر ملک بھر میں ہونے
والی اجتماعی قربانی اور قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے بتایا اور انہیں عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ آنے کی دعوت
بھی دی جس پر فہیم خان نے دعوت اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔