دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 22اکتوبر2019ء کو فیصل آباد میں قائم ایک فیکٹری میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں فیکٹری میں کام کرنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکن ریجن مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ، محمد عدنان عطاری،ریجنل ذمہ دار مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ)