دعوت کی مجلس ازدیاحب کے زیر اہتمام 14 جولائی 2020ء بروز منگل رات 9:45 بجے شہدان دعوت اسلامی احد رضا عطاری، محمد سجاد عطاری اور ان کی والدہ سمیت نگرانِ لاہور جنوبی زون حاجی نعیم عطاری کی والدہ مرحومہ کےلئے ایصالِ ثواب اجتماع ہونے جارہا ہے۔اس اجتماع پاک میں خصوصی بیان مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری فرمائیں گے۔

نوٹ: یہ اجتماع پاک مجلس ازدیاد حب کےFacebookپرپیج پر Live ہوگا۔

اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/Majlis-Izdiyad-e-Hub-112546597172843