22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی 27ستمبر 2020ء
کی شب 7:00 بجے اپنےFacebook پیج پر لائیو سلسلہ فرمائیں گے جس میں عاشقان
رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے جوابات اشاد فرمائیں گے۔
سلسلے میں شامل
ہونے کے لئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے: