رکن شوریٰ حاجی مولانا  عبدالحبیب عطاری 21 دسمبر2019ء بروز ہفتہ اپنے فیس بک پیچ پرپاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے لائیو ذہنی آزمائش کریں گے۔ ناظرین سوالوں کے جواباتZehni Azmaish Qiuz App کے ذریعے دے سکیں گے۔ سوالوں کے درست جوابات دینے والے کو مبارک تبرکات تحفے میں بھیجے جائیں گے ۔

جلدی سے ڈاون لوڈ کیجئے Zehni Azmaish Qiuz App اور مولانا عبدالحبیب عطاری کے فیس بک پیج(AbdulHbibAttari) کو لائک کرتے ہوئے ذہنی آزمائش میں حصہ ملائیں۔

ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئےاس لنک پر کلک کریں:

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.zehniazmaishquizapp&hl=en

مولانا عبدالحبیب عطاری کے آفیشل پیج کا لنک 

https://www.facebook.com/AbdulHabibAttari/