12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین یونین کی اسلامی بہنوں کے درمیان جولائی
2023ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Aug , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							امتِ مسلمہ کے پریشال حال لوگوں کی غمخواری کا
جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یورپین یونین کی
اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ جولائی 2023ء میں لگنے والے شعبہ روحانی علاج  للبنات کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج
للبنات کے بستوں کی تعداد:02
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:105
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:82
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:38
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:14
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:14
            Dawateislami