8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یورپین
یونین ریجن میں ریجن سطح پر کابینہ نگران اسلامی 
بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 19 Oct , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							14
اکتوبر2022ء  بروز جمعہ یورپین یونین ریجن میں ریجن سطح پر
کابینہ نگران اسلامی بہنوں  کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ٹیلی تھون کے مدنی پھول سمجھائے گئے اور اہداف تقسیم کئے گئے جس پر تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں  نے جوش اور جذبہ کے ساتھ اہداف قبول کئے۔
٭ علاوہ ازیں  15 اکتوبر2022ء  بروز ہفتہ یورپین یونین کی تمام
شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں  کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹیلی تھون کے مدنی
پھول سمجھائے اور اہداف دیئے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	