یورپین یونین ریجن  میں دعوت اسلامی کی جانب سے 26 اکتوبر2022ء کو بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون جمع کرنے سے متعلق ترغیب دلائی ۔

اس کے علاوہ 8 دینی کام کے سلسلے میں نکات بتاتے ہوئے ذہن سازی کی نیز ای -رسید اور تقرری سے متعلق بات چیت ہوئی اورتقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے اہداف لئے ۔علاوہ ازیں اسلامی بہنوں کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیئے۔