20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاک ڈاؤن کی
موجودہ صورت حال میں دعوت اسلامی کے زیادہ تر مدنی مشوروں کا سلسلہ بذریعہ ویڈیو
لنک ہورہا ہے۔
اسی سلسلے میں
یورپی ممالک کے اسلامی بھائیوں کا بھی ویڈیو لنک کے ذریعہ مدنی مشورہ ہوا۔دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی بلال رضاعطاری نے راولپنڈی پاکستان سے بذریعہ
ویڈیو لنک ان اسلامی بھائیوں کی رہنمائی فرمائی اور موجودہ صورت حال میں مدنی
کاموں کے حوالے سے ذہن دیاجبکہ اس مدنی مشورے میں خصوصاً آن لائن کورسز کروانے کو
فوکس کیا گیا۔