8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سواں
گارڈن میں سوسائٹی کے سابق صدر انصر گوندل اور موجودہ صدر رضا گوندل کے والدِ
مرحوم کے لئے  دعوتِ اسلامی کے تحت ایصالِ
ثواب اجتماع کا انعقاد کیاگیا۔
ابتداءً تلاوتِ قراٰن اور نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم پڑھی گئی جبکہ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے حاضرین کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔
دورانِ بیان مبلغِ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں
شریک اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہونے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔آخر میں مرحوم کے لئے
دعا کروائی گئی۔(کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	.png) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	