دعوت اسلامی کے تحت 22نومبر 2019ء کو شاہ پور صدر میں  مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقائی ذمّہ داران نے شرکت کی۔ڈویژن نگران نے شرکا کی تربیت کی اور شرکا سے 12مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی روانگی کی تیاری کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ: محمد عامر عطاری،ڈویژن نگران مجلس مدنی انعامات)