دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 2 دسمبر بروز پیر 2019 ءکو پنڈی بھٹیاں میں علاقائی دورہ کا اہتمام ہوا جس میں رکن کابینہ نے ڈویژن ذمہ دار کے ساتھ مل کر علاقے کا دورہ کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں سے ملاقاتیں کیں اور اوراق مقدسہ کے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)