18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے تحت 22دسمبر2019ء کو کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں علاقہ مشاورت کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس تجہیزوتکفین نے شرکا کی تربیت کی
اور شعبے کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ ریجن ذمّہ دارنےشرکاکو
5جنوری2020ء کو کراچی میں ہونے والے تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:
عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)