18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ
مدنی چینل عام کریں کے تحت18 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے پشاور ہزارہ زون و ڈیرہ اسماعیل خان زون KPK کے
نگران کے ہمراہ تندوڈاک سوات میں تندوڈاک کیبل ہیڈن کے CEO
اعجاز علی ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی چینل کا تعارف پیش کیا اور یہاں پر مدنی چینل اون ائیر کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر اعجاز علی نے اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ کل تک یہاں بھی مدنی چینل
ON ہوجائے گا۔ (رپورٹ،محمّد عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل
خان زون KPKمجلس مدنی چینل عام کریں)