عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر دعوتِ اسلامی نے اپنے پیغام
کے ذریعے مسلمانوں کو قربانی کی فضیلت اور اس کے ثواب سے آگاہ کیا ہے۔ اس سال بھی
دعوتِ اسلامی کے تحت قربانی کا حصہ بک کروانے اور اس کا گوشت مستحق افراد میں تقسیم
کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
قربانی کا گوشت مستحقین تقسیم کیا جائے گا۔ یہ عمل نہ صرف عید کی
خوشیوں میں اضافہ کرے گا بلکہ دوسروں کے لیے بھی خوشیوں کا سبب بنے گا۔
عید کے اس مقدس موقع پر دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net پر جا کر اپنی قربانی کا حصہ بک کروائیں اور دوسروں کے لیے خوشیاں
بانٹیں۔
دعوتِ اسلامی کا یہ اقدام ہر مسلمان کو دعوت دیتا ہے کہ
وہ اس مقدس فریضہ کو احسن طریقے سے انجام دے کر اپنی روحانی اور معاشرتی ذمہ داری
نبھائے۔
مزید معلومات اور حصہ بک کروانے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں
اور عید کی خوشیوں میں حصہ دار بنیں۔