19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
4مارچ2020ء بروز بدھ نگران مجلس انجم رضا عطاری نے لیہ شہر کے مقامی ڈسٹرکٹ پریس کلب کے افراد اور لیہ ٹو ڈے میں PTV کے
نمائندے احسن عدیل سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات مدنی چینل کا تعارف پیش کیا اور نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت اور عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلوں میں
سفر کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:انجم
رضا عطاری، نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں)