22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن ایسٹ
مڈلینڈز کابینہ کے دو ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 8 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 دسمبر 2020 ءکو
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز(East Midlands) کابینہ کے دو ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعائے حاجات اجتماع کے
حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے
کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔