21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
رات دعوت اسلامی کے تحت ڈسکہ کے شہر سیالکوٹ زون کے اطراف میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں
مبلغ دعوت اسلامی نے علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔