امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے بذریعہ آڈیو پیغام ام مصباح عطاریہ کی علالت پر ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا فرمائی اور نیکی کی دعوت پیش فرماتے ہوئے آزمائش پر صبر و ہمت سے کام لینے، اللہ کی رضا پر راضی رہنے، نمازوں کی پابندی کرنے، مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔

آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Videoکے بٹن پر کلک کریں۔