18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت فیضانِ مدینہ زم زم نگر حیدرآباد میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے جس میں مختلف علاقوں کے اسلامی بھائی شریک ہیں ۔دورانِ کورس فجر کے بعد مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور امامت کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔(رپورٹ:محمد عمران عطاری، ذمّہ دار مجلس امامت کورس)