21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذمّہ
داران نے حاجی مختیار (پرنسپل اٹک ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر)سے ملاقات کی
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمّہ داران ان دنوں ایک ماہ کے قافلے سفر کررہے ہیں ۔ دورانِ قافلہ نگرانِ
مجلس مدنی چینل عام کریں نے شرکائے قافلہ
کے ہمراہ حاجی مختیار (پرنسپل اٹک ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر)سے ملاقات کی
۔ ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے اسٹوڈنٹس کے درمیان مدنی چینل عام کرنے اور سوشل میڈیا کے پیجز کو
لائک کروانے کا ذہن دیا۔نگرانِ مجلس نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش
کئے۔(رپورٹ:عنایت
عطاری:مجلس مدنی چینل عام کریں)