21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے نگران دیگر
ذمہ داران کے ہمراہ ان دنوں قافلے میں سفر کررہے ہیں۔ دورانِ قافلہ ذمّہ داران نے
میانوالی میں چوک درس دیا جس میں اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی۔ K.P.Kکوہاٹ میں نگرانِ مجلس مدنی چینل عام کریں نےمختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےجامعات المدینہ اور مدارس المدینہ
قائم کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: محمد عنایت عطاری، مجلس مدنی چینل عام کریں)