دعوت اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے دورانِ کورس رکنِ شوریٰ حاجی محمد  رفیع العطاری کی آمد ہوئی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور اسلامی بھائیوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کروانے کی ترغیب دلائی۔