21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ زم زم نگر حیدرآباد میں امامت کورس
جاری ہے ۔دورانِ کورس نگرانِ مجلس امامت کورس نے طلبۂ کرام کے درمیان ” تلاوت قراٰن
پاک اور خوف خدا “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی۔