18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس امامت کورس کےتحت
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی جاری ہے دورانِ کورس رکنِ شوریٰ حاجی محمد
عقیل عطاری نے امامت کورس کےطلبا کی تربیت کی اور مختلف موضوعات پر سنّتوں بھرا
بیان کیا۔(رپورٹ:
محمد فیضان عطاری، مجلس امامت کورس)