اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ دعوت اسلامی کا نہایت منفرد شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت پاکستان بھر میں نابینا اسلامی بھائیوں کے لئے مدارس المدینہ و جامعات المدینہ قائم کئے جارہے ہیں جس میں نابیناافراد کو حفظ و ناظرہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ درسِ نظامی بھی کرائی جاتی ہے۔

ان اداروں میں اسٹو ڈنٹس کو مختلف سہولیات کے تعلیم بھی مفت فراہم کی جاتی ہے جس کے لئے ایک بڑی رقم درکار ہے۔

شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ عاشقان رسول سے ان کاموں کے لئے ڈونیشن دینے کی درخواست کرتا ہے۔

ڈونیشن جمع کروانے کے لئے بینک اکاؤنٹ دعوت اسلامی ٹرسٹ، فیصل آباد

اکاؤنٹ ٹائٹل: دعوت اسلامی ٹرسٹ

اکاؤنٹ نمبر:0859491901006204

یونیورسل نمبر: PK02MUCB0859491901006204

نوٹ: بینک میں رقم آن لائن کرواکر اپنی سلپ پر رقم کی مد (واجبہ، نافلہ کی وضاحت ک ساتھ) اس واٹس اپ نمبر پر سینڈ کریں

03418267272

تاکہ آپ کو دعوت اسلامی فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے رسید سینڈ کی جا سکےاور رقم کو استعمال میں لایا جاسکے۔