12 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ فنانس و ڈونیشن سیل کے تحت 8 اگست 2023ء کو بہاولپور سٹی میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ فنانس وڈونیشن سیل ڈویژن کے ذمہ دار اور فیضان مدینہ کے ناظم الامور نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے ماہانہ خود کفالت آمدن خرچ کے حوالے سے مدنی پھول دیئے اور اس حوالے سے اسلامی بھائیوں کو اہداف دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)