22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23اکتوبر
2019ء کو دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے
ركنِ زون نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام کے ہمراہ فیصل آباد كے جامعہ
قادریہ رضویہ میں حاضری دی۔جہاں انہوں نے تخصص فی الفقہ کے استاد محترم مولانا
ڈاکٹر اعجاز قادری صاحب سے ملاقات کی اورمکتبۃ المدینہ کی مختلف کتب اور ماہنامہ فیضان
مدینہ تحفے میں دیا۔ (رپورٹ: عمر فاروق مدنی، رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)