دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت پاکستان صوبہ پنجاب کے شہر لاہور ریجن کے گوجرانوالہ زون کے حافظ آباد کابینہ ونیکے تارڑ کے مقام ونیکے تارڑ میں مورخہ 9 نومبر 2019بروز پیر مبلغ دعوت اسلامی رکن کابینہ حافظ آباد عمران عطاری نے ڈویژن زمہ داران اور رکن زون اور خادمین اوراق مقدسہ کے ساتھ مل کر اوراق مقدسہ کے باکسز کو خالی کیا اور دو مقامات پر چوک درس دیا(رپوٹ :حکیم محمد حسان عطاری لاہور ریجن مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )