20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20اکتوبر2019ءکو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ صابرین
مسجد اوتھل بلوچستان میں مدنی مشور ہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔نگرانِ ڈویژن نے شرکا کی تربیت کی
اوردعوت اسلامی کے12 مدنی کام اور یکم نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں بلوچستان سطح پر ہونے والے تین دن کےاجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی ۔ (رپورٹ: جہانزیب عطاری،مجلس
نشرواشاعت )